اداکار نواز انجم نے اپنی والدہ کے نام پر ملتان میں ہسپتال بنانے کیلئے ایک کنال ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:53:05 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:43:29 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:43:29 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:42:27 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:42:27 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:42:27 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:40:38 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 11:28:47 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 11:28:47 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 11:27:47 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 11:27:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اداکار نواز انجم نے اپنی والدہ کے نام پر ملتان میں ہسپتال بنانے کیلئے ایک کنال اراضی حاصل کر لی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء)ٹی وی اور تھیٹر کے مزاحیہ اداکار نواز انجم نے اپنی والدہ کے نام پر ملتان میں ہسپتال بنانے کے لئے ایک کنال اراضی حاصل کر لی ۔نواز انجم نے بتایا کہ وہ ملتان میں اپنی والدہ کے نام پر اُم نواز ٹرسٹ ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں جسکے لئے ایک کنال اراضی حاصل کر لی گئی ہے ۔ قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد جلد ہی ہسپتال کی تعمیر کا کام بھی شروع کر دیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ فی الوقت ہسپتال کے لئے ایک کنال اراضی حاصل کی گئی ہے مجھے جیسے جیسے توفیق ملی اسکی توسیع کے لئے بھی عملی اقدامات اٹھاؤں گا۔

14/06/2015 - 12:42:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان