آئندہ مالی سال کیلئے مقرر کردہ 72ارب کے ٹارگٹ سے 8ارب اوپر جائیں گے ‘ چیئرمین پنجاب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:54:32 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:54:32 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:40:38 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:40:38 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:39:05 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:39:05 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:39:05 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 11:44:20 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 11:44:20 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 11:44:20 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 11:43:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

آئندہ مالی سال کیلئے مقرر کردہ 72ارب کے ٹارگٹ سے 8ارب اوپر جائیں گے ‘ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی

مالی سالی 2016-17ء میں 100ارب روپے تک جانے کا ٹارگٹ ہے ،لیکجز روکنے کیلئے اصلاحات لائی جارہی ہیں ‘ راحیل صدیقی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء )چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی ڈاکٹر راحیل احمد صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ نہ صرف آئندہ مالی سال کیلئے مقرر کردہ 72ارب روپے کا ٹارگٹ حاصل کرینگے بلکہ وصولی ہدف سے 8ارب اوپر جائیں گے ، مالی سالی 2016-17ء میں 100ارب روپے تک جانے کا ٹارگٹ ہے ، حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کے لئے خصوصی انعامی سکیم شروع کرنے کی تجویز بھی دی ہے جس پر جلد عملدرآمد شروع ہو جائے گا ۔

ایک انٹر ویو میں چیئرمین پی آر اے ڈاکٹر راحیل صدیقی نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غریب آدمی پر کسی طرح کا بوجھ نہیں ڈالا گیا ۔ بلکہ چھوٹا کاروبار کرنے والوں کو بھی سہولتیں دی گئی ہیں ۔ انفارمل سیکٹر کو تیزی سے رجسٹرڈ کیا جارہا ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ لوگ رضاکارانہ طور پر خود کو رجسٹرڈ کرا ئیں ہم انہیں سہولتیں دیں گے جب لوگ ٹیکس دیں گے تو ہم بھی ٹیکس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/06/2015 - 12:39:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان