ڈچ فٹ بالرممپس ڈیمپے کا مانچسٹر یونائیٹڈ میں ٹرانسفر مکمل ہوگیا

اتوار 14 جون 2015 12:15

ڈچ فٹ بالرممپس ڈیمپے کا مانچسٹر یونائیٹڈ میں ٹرانسفر مکمل ہوگیا

مانچسٹر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جون ۔2015ء ) ڈچ فٹ بالرممپس ڈیمپے کا پی ایس وی اینڈ ہوون سے مانچسٹر یونائیٹڈ میں 31ملین ڈپاؤنڈز سے ٹرانسفر مکمل کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

وہ چار سال کے معاہدے کی بدولت نئے کلب میں شامل ہوئے ہیں جس میں یہ اختیار بھی رکھا گیا ہے کہ فریقین باہمی رضا مندی سے ڈیل میں مزید ایک سال کی توسیع کر سکتے ہیں ۔