بھارت نے خطے کے امن کو برباد کررکھا ہے ‘سردار ندیم آزاد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:17:09 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:17:09 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:15:30 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:15:30 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:15:30 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:13:27 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:13:27 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:13:27
پچھلی خبریں -

بھارت نے خطے کے امن کو برباد کررکھا ہے ‘سردار ندیم آزاد

ایران اور افغانستان کے علاوہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھی بھارت ہی ملوث ہے , سلامتی کونسل میں بھارت کو مستقل نشست دینا دنیا کے امن پر بربادی کی مہر ثبت کردینے کے مترادف ہوگا

الدمام (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے رہنما سردار ندیم آزاد خان نے پاکستان کیخلاف بھارتی ہرزہ سرائی اور پاکستان پر حملے کی بھارتی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے خطے کے امن کو برباد کررکھا ہے اور کشمیر کے علاوہ سری لنکا ‘ نیپال اور اب میانمار میں ظلم و ستم ‘ انسانی قتل و غارت اور دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی تاریخ رقم کرچکا ہے جبکہ ایران اور افغانستان کے علاوہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھی بھارت ہی ملوث ہے اسلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کو مستقل نشست دینا دنیا کے امن پر بربادی کی مہر ثبت کردینے کے مترادف ہوگا ، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایٹمی مملکت پاکستان پر حملے کی دھمکی کا مطلب دنیا کے امن کو دانستہ خطرے میں ڈالنا ہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/06/2015 - 12:13:27 :وقت اشاعت