آخری موقع، قیمے کا رول 50 پدم ڈالر میں پھر نہیں ملے گا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

آخری موقع، قیمے کا رول 50 پدم ڈالر میں پھر نہیں ملے گا

حرارے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جون۔2015ء)آخری موقع، قیمے کا رول 50 پدم (50,000,000,000,000,000)ڈالر(50 کواڈ ٹریلین) میں پھر نہیں ملے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زمبابوے نے اپنی حدوں کو چھوتی افراط زر کی کرنسی سے نجات پانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اب زمبابوے میں امریکی ڈالر ہی استعمال ہونگے۔اس وقت ایک امریکی ڈالر کے بدلے میں 35,000,000,000,000,000 (35 quadrillion) زمبابوین ڈالر ملتے ہیں۔

زمبابوے کی کرنسی بہت عرصے سے نیچے ہی نیچے جا رہی ہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/06/2015 - 11:55:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان