لاہور، بادامی باغ میں مخالفین کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

اتوار 14 جون 2015 11:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء ) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق بادامی کے علاقے میں عمر روڈ پر گزشتہ رات مخالفین کی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ہوئے تھے جن کو تشویشناک حالت میں میوہسپتال منتقل کیا گیا تھے ، جہاں علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 25سالہ علی حیدر دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والے نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاوٴس منتقل کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :