حریت رہنما سید علی گیلانی کے گھرکے باہر دوسرے روز بھی بھارتی پولیس کی بھاری نفری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

حریت رہنما سید علی گیلانی کے گھرکے باہر دوسرے روز بھی بھارتی پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی

سری نگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) حریت رہنما سید علی گیلانی کے گھرکے باہر دوسرے روز بھی بھارتی پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی‘ انہیں گزشتہ روز سے گھر میں نظر بند کیا گیا ہے۔ اتوار کو ذرائع کے مطابق سید علی گیلانی کو پاکستان کے حق میں ایک سیمینار میں شرکت کرنا تھی شرکت سے روکنے کے لئے بھارتی پولیس کی بھاری نفری نے گزشتہ روز سے حریت رہنما کے گھر کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور انہیں نظر بند کیا ہوا ہے

14/06/2015 - 11:42:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان