بلاول بھٹو زرداری جلد تخت لاہور پر بیٹھیں گے ،نیلم اعوان
موجودہ حکومت نے عوامی بجٹ پیش نہیں کیا ،جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پنجاب خواتین ونگ کی خصوصی گفتگو
ہفتہ 13 جون 2015 23:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری نیلم اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان جتنا مرضی شور کریں حکومت پانچ سال پورا کرے گی اور آئندہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی بھر پور حصہ لے گی ۔
(جاری ہے)
سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آئندہ ایک دوسالوں میں پیپلز پارٹی مضبوط جماعت بن کر ابھرے گی پارٹی کی خواتین ورکرہمارا قیمتی اثاثہ ہیں وہ خود کو اکیلا نہ سمجھیں ،ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے عوامی بجٹ پیش نہیں کیا جسے وہ مسترد کرتی ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری عنقریب پنجاب میں بیٹھیں گے ان کا سیاست میں مستقبل روشن ہے مریم نواز اور ریحام خان کا پیپلز پارٹی کی خواتین کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں ‘پیپلز پارٹی شہیدوں کی جماعت ہے ‘ہم پارٹی کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.