بھارت بھول کربھی پاکستان پر حملہ کی غلطی نہ کرے ورنہ اس کا وجود دنیا کے نقشے سے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 23:05:28 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 23:01:32 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 23:01:32 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 23:01:32 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 23:00:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:58:21 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:56:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:56:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:49:39 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:49:39 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:48:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

حیدرآباد

بھارت بھول کربھی پاکستان پر حملہ کی غلطی نہ کرے ورنہ اس کا وجود دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا،ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)جمعیت علماء پاکستان (نورانی)و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرنے کہا ہے کہ بھارت بھول کربھی پاکستان پر حملہ کی غلطی نہ کرے ورنہ اس کا وجود دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا، جنرل راحیل شریف کا بیان قومی امنگو ں کا ترجمان ہے وزیر اعظم نواز شریف خاموشی ختم کر کے بھارتی جارحیت کا جواب دیں۔

صاحبزادہ زبیر نے ایک بیان میں بھارتی وزر اعظم نریندرمودی کے جارحانہ بیانات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ہندو انتہا پسندانہ، دھشت گردانہ عزائم رفتہ رفتہ بے نقاب ہوتے جارہے ہیں بھارت نے اگر میلی آنکھ سے پاکستان کی طرف دیکھنے کی غلطی کی تو پاکستان کے غیور عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا جذبہ رکھتے ہیں، پاکستان اسلام کا قلعہ اورایٹمی صلاحیتوں سے مالا مال ہے جس کا میزائل نیٹ ورک لمحہ بھر میں ہندوستان کے دانت کھٹے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے لہذابھارت بھول کربھی پاکستان پر حملہ کی غلطی نہ کرے ورنہ بھارت کا وجود دنیا کے نقشہ سے مٹ چکا ہو گا،انہوں نے جنرل راحیل شریف کے بیان کو قومی امنگو ں کا ترجمان قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیریوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 22:58:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان