تمام چیف انجینئرز والو آپریشن کے ذریعے پانی کی تقسیم کو منصفانہ بنائیں ، ہاشم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 23:00:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:58:21 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:56:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:56:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:49:39 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:49:39 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:48:40 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:47:27 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:45:45 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:43:49 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 22:42:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

تمام چیف انجینئرز والو آپریشن کے ذریعے پانی کی تقسیم کو منصفانہ بنائیں ، ہاشم رضا زیدی

جن علاقوں میں والوز کی مرمت نہیں کی جاسکی انہیں بلاتاخیر فعال بنائیں ،والووز آپریشن ہی سے ہر علاقہ میں ناغہ سسٹم پر عمل کرکے پانی فراہم کیا جائے , کچی آبادیوں میں فراہمی آب کا نظام نہیں ، مراکز میں موصو لہشکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ لوگوں کو فراہمی و نکاسی آب کی سہولتیں میسر آسکیں

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) منیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹراینڈسیوریج بورڈ سید ہاشم رضا زیدی نے کہا ہے کہ تمام چیف انجینئرز والوں آپریشن کے ذریعے پانی کی تقسیم کو منصفانہ بنائیں تاکہ ہر علاقہ میں پانی پہنچایا جاسکے ، انہو ں نے ہدایت کی ہے کہ ابھی تک جن علاقوں میں والوز کی مرمت نہیں کی جاسکی انہیں بلاتاخیر فعال بنائیں ،والووز آپریشن ہی سے ہر علاقہ میں ناغہ سسٹم پر عمل کرکے پانی فراہم کیا جائے ، انہوں نے کہا کہ دوردراز علاقوں میں فری ٹینکرز سروس سے مکینوں کو ان کی دہلیز پر پانی مل رہا ہے،خاص طور پر ایسے علاقے اولین ترجیح میں شامل ہیں کہ جہاں کی کچی آبادیوں میں فراہمی آب کا نظام نہیں ہے،ایم ڈی واٹربورڈ نے کہا کہ واٹربورڈ اور کمشنرآفس کے مراکز شکایات میں موصول ہونے والی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ لوگوں کو فراہمی و نکاسی آب کی سہولتیں میسر آسکیں انہوں نے ڈی ایم ڈی ٹیکنیکل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 22:49:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان