دھاندلی کیخلاف چیمپین اب دھاندلی کے چیمپین بن گئے ، حافظ حسین احمد
ارض حرمین کا تقدس ہر پاکستانی کی اولین ترجیح ہے ، قوم کو سودی نظام کے شکنجے سے نکالنے کی ضرورت ہے ، صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 13 جون 2015 22:48
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما اور سابق سینٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کے قریب رہا ہے اور پاکستانی عوام بھی مملکت کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں ۔ سرزمین حرمین کا تحفظ ہر پاکستانی کی اولین ترجیح ہے ۔ پاکستان کا حالیہ بجٹ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا جاری کردہ ہے ۔
خیبر پختون خوامیں بلدیاتی نہیں بلکہ عدالتی انتخابات تھے جو عمران خان نے ڈنڈے کے زور پر کروائے ۔ حافظ حسین احمد جنوبی افریقہ میں کانفرنس میں شرکت کے بعد واپس وطن جاتے ہوئے عمرہ کی غرض سے مملکت پہنچے ۔ صحافیوں سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا موڈ پاکستان کے خلاف بولنے سے ہی بنتا ہے لیکن انہیں یہ سودا مہنگا پڑے گا ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.