ہمیں ایسا علم دیا گیا ہے کہ چیونٹی پر بھی پاؤں نہ پڑے،پرویز رشید
پانچویں بجٹ میں تعلیم کے بجٹ کا ٹارگٹ حاصل کر لیا جائے گا، حکومت کا کردار ماں کی طرح ہوتا ہے وہ اپنی عوام کیلئے وہ کچھ کرے جو اس کے بس میں نہ ہو، ‘ وفاقی وزیر اطلاعات کا تعلیمی سیمینار سے خطاب
ہفتہ 13 جون 2015 22:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ جو علم قوم کو تقسیم کر دے، بے گناہ سکول کے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنا کر شہید کر دے، مساجد و امام بارگاہوں پر حملہ کر کے جنت کا ویزہ لیں یہ علم نہیں بلکہ جہالت ہے اور اس جہالت کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسا علم دیا گیا ہے کہ چیونٹی پر بھی پاؤں نہ پڑے۔
بلی سے پیار کرنا سکھایا گیا ہے۔ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا تھا کہ علم کیلئے اگر چین بھی جانا پڑے تو جاؤ۔ کیا چین میں اسلامی علم پڑھایا جاتا ہے۔ اچھا علم جہاں سے بھی ملے حاصل کرنا چاہئے۔ اس کے لئے روس، انگلستان، ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب جانا پڑے علم سیکھا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لاہور کے مقامی ہال میں ایجوکیشن سیمینار سے خطاب میں کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.