سینیٹراسحاق ڈار سے پی بی اے، اے پی این ایس اورسی پی این ای کے وفد نے ملاقات
پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا ایڈورٹائزنگ پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
ہفتہ 13 جون 2015 22:43
اسلام آباد ۔ 13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار سے ہفتہ کو یہاں پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن، اے پی این ایس اور سی پی این ای کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں حمید ہارون، مجیب الرحمان شامی، رحمت علی راضی، ارشد زبیری، جمیل اطہر، میر ابراہیم الرحمان، باسط ریاض شیخ، بلال لاکھانی اور نوید کاشف شامل تھے۔
وفد نے وفاقی وزیر خزانہ کے ساتھ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا ایڈورٹائزنگ پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفد کی توجہ ٹیکس کے دائرہ کار میں توسیع سے متعلق حکومت کو درپیش چیلنجوں کی جانب مبذول کرائی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے اس دائرہ کار سے باہر اقتصادی سیکٹرز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.