بھارت یا "را" کچھ بھی کرلے، پاکستانی قومی متحد ہے: ترجمان پاک فوج جنرل عاصم سلیم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:53:47 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:51:21 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:51:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:48:52 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:48:52 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:44:29 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:39:12 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:36:35 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:34:23 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:27:53 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:27:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

بھارت یا "را" کچھ بھی کرلے، پاکستانی قومی متحد ہے: ترجمان پاک فوج جنرل عاصم سلیم باجوہ

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جون 2015 ء) ترجمان پاک فوج جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارت یا "را" کچھ بھی کرلے، پاکستانی قومی متحد ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بھارت یا "را" کچھ بھی کرلے، پاکستانی قومی دہشت گردی کیخلاف متحد ہے۔

دہشت گردی کیخلاف پاکستانی معاشرہ مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک برس میں آپریشن ضرب عضب کے دوران ہزاروں دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ہیں جبکہ شمالی وزیرستان کا علاقہ بہت حد تک کلئیر کردیا گیا ہے۔کالعدم تحریک طالبان کی لیڈرشپ افغانستان میں موجود ہے جسے جلد ہی یا تو قابو کرلیا جائے گا یا ہلاک کردیا جائے گا۔

13/06/2015 - 21:44:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان