` وفاقی وزیر داخلہ کی ایم کیو ایم کے کل سندھ میں ہڑتال کے اعلان کی مذمت
پاکستان کی ترقی کراچی کے امن سے منسوب ، سیاسی و عوامی مسئلے کا حل ایوانوں میں موجود ہے ہڑتالیں ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ہمارا بڑا مقصد امن وامان کی بحالی اور قانون کی بالادستی یقینی بنانا ہے،غلط کام کرنے والوں پر ضرور ہاتھ ڈالیں گے ، این جی اوز کے حوالے سے کل کے اجلاس میں تمام امور کا جائزہ لیا جائے گا،چوہدری نثار کی میڈ یا سے گفتگو `
ہفتہ 13 جون 2015 21:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ کے بجٹ کیخلاف (اتوار کو ) ہڑتال کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کراچی کے امن سے منسوب ہے سیاسی اور عوامی مسئلے کا حل ایوانوں میں موجود ہے ہڑتالیں ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ۔ این جی اوز کے حوالے سے کل پیر کو ہونے والے اجلاس میں تمام امور کا جائزہ لیا جائے گا ۔
ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ ہر مسئلے پر ہڑتال اور دھرنا نامناسب ہے سندھ میں ہڑتال کا ا علان قابل مذمت ہے ہر مسئلے کے حل کا بہترین فورم اسمبلیاں ہیں جہاں بات اور بحث سے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن ہوگا تو ملک ترقی کرے گا اور امن سے کراچی کے لوگوں کو فائدہ ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.