انگلینڈ کو13رنزسے ہراکرکیویز نے فتوحات کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 21:24:44 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:56:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:56:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:55:59 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:54:02 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:53:59 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:53:57 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:49:32 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:50:27 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:50:25 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:47:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

انگلینڈ کو13رنزسے ہراکرکیویز نے فتوحات کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف دوسرا ون ڈے تیرہ رنز سے جیت لیا،اس کے ساتھ ہی کیویزنیون ڈے کرکٹ میں تین سوویں فتح مکمل کرلی۔اوول میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈیمیں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تیرہ رنز سے شکست دی کرایک روزہ کرکٹ میں فتوحات کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔ کیوی ٹیم نے سب سیزیادہ چھ سوچوراسی ایک روزہ میچز کھیل کر تین سوفتوحات مکمل کیں۔

جنوبی افریقا نے فتوحات کی تیز ترین ٹرپل سنچری چارسوتراسی میچز میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 20:53:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان