MNAچوہدری عابدرضا کوٹلہ لا خطاب

ہفتہ 13 جون 2015 20:35

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)MNAچوہدری عابدرضا کوٹلہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستا ن میں مسلم لیگ نو ن کا بھاری اکثر یت سے کا میا ب ہو نا عوام کا میا ں نو از شر یف کی حکو مت اور پا لیسیو ں پراعتماد کا اظہا رہے مسلم لیگ نو ن کا کر دگی کی بنیا د پر آمد ہ بلدیاتی الیکشن میں بھی بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر یگی گلگت بلتستا ن الیکشن میں جیت پرمر کز ی قیا دت مبا رکبا د کی مستحق ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت نے مختصر عر صہ میں پا کستا ن کو تر قی اور خوشحا لی کی را ہ پر گا مز ن کر دیا ہے ملکی مسائل کو حل کر کے عو ام کو بھر پو ر ریلیف فراہم مہیا کیا ہے مسلم لیگ نو ن کی حکومتی کا رکر دگی اور میا ں نواز شر یف کی کا میا ب حکمت عملی سے مسلم لیگ نو ن کو گلگت بلتستا ن کے الیکشن میں شا ندار کا میا بی ملی ہے گلگت بلتستا ن کے عو ام نے مسلم لیگ نو ن پر اعتما د کا اظہا ر کیا ہے انشا اللہ گلگت بلتستا ن کی طر ح بلدیاتی الیکشن میں بھی مسلم لیگ نو ن آمد ہ الیکشن میں کین سو یپ کر کے حکومت بنا ئے گی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وفاق کی طرح پنجاب حکومت نے بھی عوامی بجٹ پیش کرکے عوام کے دل جیت لئے ہیں اس بجٹ سے مستقبل میں تعمیر وترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔