میجر عزیز بھٹی شہید کے صاحبزادے راجہ ظفر عزیز بھٹی کی AC کھاریاں ڈاکٹرافشاں رباب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:37:57 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:35:50 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:35:50 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:32:28 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:32:28 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:27:21 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:27:21 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:38:19 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:38:19 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:19:27
-

خاران

میجر عزیز بھٹی شہید کے صاحبزادے راجہ ظفر عزیز بھٹی کی AC کھاریاں ڈاکٹرافشاں رباب سے ان کے آفس ملاقات

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)میجر عزیز بھٹی شہید کے صاحبزادے راجہ ظفر عزیز بھٹی نے گذشتہ روزACکھاریاں ڈاکٹرافشاں رباب سے ان کے آفس میں ملاقات کی اس موقع پر قومی ہیرو فخر پاکستان میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے مزار کی تزئین آرائش کے کام کو خصوصی دلچسپی لیکر احسن انداز میں سرانجام دینے پرACکا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ میرے والد اور دیگر شہداء نے اپنے سینوں پر گولیاں کھا کر جام شہادت تو نوش کیا مگر اپنی زندگیوں میں مادر وطن پر آنچ نہ آنے دی مجھے فخر ہے کہ میں ایک شہید کا بیٹا ہوں میں اپنے والد کی عظیم قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرونگاآج پھر عہد کرتے ہیں کہ اگر وطن کو ضرورت پڑی تو میں بھی جان کی قربانی سے دریغ نہیں کرونگا مقامی انتظامیہ اور معززین تحصیل کھاریاں کا مشکور ہیں جنہوں نے میرے والد کے مزار پر رتزئین آرائش کروائی ہے اس موقع پر کرنل خالد کھاریاں چھاؤنی،چیف ایگزیکٹو آفیسرCBKعمران خان،سینئرصحافی نصراللہ چوہدری،حاجی اسلم خان،سیف الرحمن بھٹی اور دیگر موجود تھے۔

13/06/2015 - 20:32:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان