` 230 ارب روپے کرپشن کے الزامات کی تفصیلات سامنے لائی جائیں،شیریں رحمان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 20:17:43 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:59:30 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:58:13 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:57:29 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:57:29 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:52:12 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:51:20 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:50:31 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:49:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:49:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:47:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

` 230 ارب روپے کرپشن کے الزامات کی تفصیلات سامنے لائی جائیں،شیریں رحمان

سیاسی جماعتوں کی کردار کشی کی جارہی ہے حکومت اس کا نوٹس لے ، پی پی رہنماء `

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیریں رحمان نے کہا ہے کہ ڈی جی سندھ رینجرز کی طرف سے 230 ارب روپے کرپشن کے الزامات کی تفصیلات سامنے لائی جائیں ،سیاسی جماعتوں کی کردار کشی کی جارہی ہے حکومت اس کا نوٹس لے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیریں رحمان کا کہنا تھا کہ نامعلوم سیاسی جماعت پر 230ارب روپے کی کرپشن کے حوالے سے تمام تر الزامات کی تفصیلات سامنے لا ئی جانی چاہئیں، قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ آخر کرپشن میں کون سی سیاسی جماعت ملوث ہے تمام قومی معاملات میں شفافیت ہونی چاہیے ایرانی تیل کی سمگلنگ کو سیاسی جماعتوں سے کیوں جوڑا جارہا ہے آہستہ آہستہ سیاسی جماعتوں کی کردار کشی کی جارہی ہے حکومت اس کا نوٹس لے

13/06/2015 - 19:52:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان