ضلع پاکپتن کی دو میونسپل کمیٹیوں کے 84 وارڈز اور ضلع کی 54یونین کونسلوں کا نوٹیفیکشن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:23:49 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:23:49 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:21:51 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:21:51 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:21:50 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:20:46 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:20:46 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:20:46 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:10:57 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:09:43 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:09:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکپتن

ضلع پاکپتن کی دو میونسپل کمیٹیوں کے 84 وارڈز اور ضلع کی 54یونین کونسلوں کا نوٹیفیکشن جاری

پاکپتن۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پاکپتن نے کہا ہے کہ ضلع پاکپتن کی دو میونسپل کمیٹیوں کے 84 وارڈز اور ضلع کی 54یونین کونسلوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلع پاکپتن کی دو میونسپل کمیٹیوں میں میونسپل کیمٹی پاکپتن کے 50 وارڈز اور میونسپل کیمٹی عارف والا کے 34وارڈز ہونگے، لوکل باڈی الیکشن کے لئے ضلع پاکپتن کی دو میونسپل کمیٹیوں میں میونسپل کیمٹی پاکپتن کے 50 وارڈز اور میونسپل کیمٹی عارف والا کے 34وارڈزاور 54یونین کونسلوں کے وارڈز کی فہرست ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پاکپتن آفس میں آویزاں کر دی گئی ہے ، ان حلقہ بندیوں کی بنیاد پر آئندہ لوکل باڈی کے الیکشن ہونگے۔

ان حلقہ بندیوں پر اعتراضات 20جون تک ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پاکپتن آفس میں جمع کروائے جا سکتے ہیں جبکہ ان کی سماعت 26جون تک ریجنل الیکشن کمشنر ساہیوال کے آفس میں ہو گی۔

13/06/2015 - 19:20:46 :وقت اشاعت