عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے وکلاء کا کلیدی کردار ہے، وکلاء ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:03:33 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:56:20 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:55:21 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:55:21 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:55:21 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:53:43 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:49:44 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:36:38 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:36:38 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:34:59 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:30:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے وکلاء کا کلیدی کردار ہے، وکلاء کو اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران غریب ، پسماندہ اور محروم طبقے کو ریلیف دینے کیلئے زیادہ سے زیادہ کوشش کرنی چاہیے، وکلاء آئین اور قانون کے رکھوالے اور معاشرے میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے ہمیشہ اپنا فعال کردار ادا کیا ہے

گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی پاکپتن اور راولپنڈی ہائیکورٹ بارایسوسی کے وفود سے گفتگو

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے وکلاء کا کلیدی کردار ہے جنہیں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران غریب ، پسماندہ اور محروم طبقے کو ریلیف دینے کیلیے زیادہ سے زیادہ کوشش کرنی چاہیے- انہو ں نے کہا کہ وکلاء آئین اور قانون کے رکھوالے ہیں جنہوں نے معاشرے میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے ہمیشہ اپنا فعال کردار ادا کیا ہے - وہ ہفتہ کو پاکپتن ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن اور راولپنڈی اسلام آباد ہائیکورٹ بارایسوسی سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے وفود سے گفتگو کر رہے تھے -ایڈووکیٹ پیر اشرف قریشی کی قیادت میں پاکپتن ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے وفد سے گفت گو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہاکہ معاشرے میں قانون کی آگاہی پیدا کرنے کے لیے سکول اور کالجز کی سطح پر قانون کی بنیادی تعلیم دینا ہو گی اور عوام میں یہ شعور بیدار کرنا ہو گا کہ ہم سب کی بہتری قانون پر عملدرآمد میں ہے - انہوں نے کہا کہ حکومت وکلاء کی پیشہ وارانہ استعداد کار میں اضافے اور ان کی ترقی پر توجہ دے رہی ہے اور اس مقصد کے لیے زیادہ سے زیادہ فنڈ ز مختص کیے جائیں گے- انہوں نے کہا کہ وکلاء کی بہتری کے لیے چھوٹے شہروں کی بارز کو اولین ترجیح دی جائے گی- گورنر پنجاب نے پاکپتن میں وکلاء کے لیے ڈسپنسری کی تعمیر اور لائبریری میں ضروری

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 18:53:43 :وقت اشاعت