رمضان المبارک سے قبل بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی ہے ‘ میاں مقصود احمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:52:17 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:50:29 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:47:45 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:47:45 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:36:38 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:34:59 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:34:59 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:21:54 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:21:54 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:19:42 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:19:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

رمضان المبارک سے قبل بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمنی ہے ‘ میاں مقصود احمد

نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں میں بے ضا بطگیوں کو عدلت میں چیلنج کریں گے ‘ امیرجماعت اسلامی لاہور

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)امیرجماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ دفتر جماعت اسلامی علاقہ سطی لاہور کے ورکر ز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،ورکر ز کنونشن میں جماعت اسلامی لاہور کے نائب امراء ذکر اﷲ مجاہد ، خلیق احمد بٹ ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور محمد عمیر خان ، سیکرٹر ی اطلا عات جماعت اسلامی لاہور عبد العز یز عابد ، شاہدنوید ملک ، طیب صدیقی ،ملک منیر اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے بجلی کے گھریلوں صارفین پر تین روپے اور صنعتی صارفین چار روپے فی یونٹ اور سبسٹی کو ختم کرکے عوام پر مہنگائی کا بم گرِ ایا ہے حکومت کی ان ظالمانہ پالیسوں کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں ۔ رمضان المبارک کی آمد سے قبل اشیا ء صرف کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام کی کمر ٹوٹ گئی ہے،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 18:34:59 :وقت اشاعت