جب تک عام انتخابات میں دھاندلی کر نیوالوں کو انکے انجام تک نہیں پہنچا لیتے اس وقت تک خاموش نہیں بیٹھیں گے ‘چوہدری محمد سرور
(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کو عوام کئی بار آزما چکے ،پی ٹی آئی میں جو ولولہ اور جوش ہے اسکی کسی اور جماعت میں کوئی مثال نہیں ملتی‘وفد سے گفتگو
ہفتہ 13 جون 2015 18:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کو عوام کئی بار آزما چکے ہیں دونوں جماعتیں ناکام ہوئی ہیں‘تحر یک انصاف میں جو ولولہ اور جوش ہے اسکی کسی اور جماعت میں کوئی مثال نہیں ملتی‘جب تک عام انتخابات میں دھاندلی کر نیوالوں کو انکے انجام تک نہیں پہنچا لیتے اس وقت تک خاموش نہیں بیٹھیں گے ‘تحر یک انصاف کے نوجوانوں کو مزید جوش اور جذبے سے آگے بڑھنا ہو گا اور تحر یک انصاف ہی ملک سے بے روزگاری اور مہنگائی جیسے ایشوز کو ختم کر سکتی ہے ۔
وہ ا تحر یک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے وفد سے گفتگو کرہے تھے تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ ملک کو دہشت گردی سے پاک کر نیوالے ہم کھیلوں کے میدانوں کو آباد کر نا ہو گا مگر حکمرانوں کی توجہ کھیلوں کے میدانوں کی بجائے اور معاملات پر مر کوز ہو چکی ہے جسکی وجہ سے ملک میں دہشت گردی اور دیگر جرائم میں بھی اضا فہ ہو رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.