سورج مکھی کے بیج میں 45 فیصد تک خوردنی تیل پایا جاتا ہے، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
ہفتہ 13 جون 2015 18:18
راولپنڈی۔ 13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق سورج مکھی کے بیجوں میں 45 فیصد تک خوردنی تیل پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تیلدار اجناس میں سورج مکھی کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ سورج مکھی کی سال میں دو فصلیں کامیابی سے کاشت کی جاسکتی ہیں اور یہ فصل 100سے 120 دن میں تیار ہوجاتی ہے۔ موسم خزاں کی فصل شمالی پنجاب میں جولائی سے کاشت کی جاسکتی ہے اس لئے کاشتکار سورج مکھی کی کاشت کیلئے زمین کی تیاری، زیادہ پیداواری صلاحیت کا بیج اور دیگر کاشتی امور پر توجہ دیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.