وزیراعظم کی تقریر کا مقصد کراچی کے مسائل کی طرف توجہ دلانا تھا،ایف پی سی سی آئی
نواز شریف نے لفظ مکھی بطور مثا ل استعمال کیا،معمو لی با توں پر ہڑتالیں،احتجاج اور دھر نے ہو نے سے کرا چی میں کا روباری اور تجا رتی سر گرمیاں بُر ی طر ح سے متا ثر ہو تی ہیں سیا سی جما عتیں اور بز نس کمیونٹی دو نو ں بطو ر پا رٹنر ز ملک میں معا شی خو شحال اور عوام کی فلاح وبہبو د کے لیے کا م کر رہے ہیں،ترجمان کی وضاحت
ہفتہ 13 جون 2015 18:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے تر جمان نے ایک وضا حتی بیان میں کہا ہے کہ گذ شتہ روز ایف پی سی سی آئی کی 38ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقر یب جس میں وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بطو ر مہمان خصو صی شر کت کی میں کی جانے والی تقا ریر میں لفظ مکھی کو بطور مثا ل استعمال کر تے ہو ئے کہا کہ اگر مکھی بھی مر جائے تو ہڑ تا ل ہو جا تی ہے ۔
جسکا مقصد قعطاًکسی بھی سیا سی جما عت یا انفرادی شخصیت کی دل آزاری نہیں بلکہ کرا چی کے مسائل کی جن میں بجلی ، گیس ،پا نی اور امن وامان کا مسئلہ کی نزاکت اور سنجیدگی کی طر ف تو جہ دلا نا تھا ۔ جنکی وجہ سے معمو لی با توں پر بھی ہڑتالیں احتجاج اور دھر نے ہو نے سے نہ صر ف کرا چی میں کا روباری اور تجا رتی سر گرمیاں بُر ی طر ح سے متا ثر ہو تی ہیں اور پو رے ملک کی معیشت کو اپنے لپیٹ میں لے لیتی ہیں کیو نکہ کرا چی پاکستان کا معا شی مر کز ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.