رواں مالی سال چاول ایران برآمد کیے جانے کا امکان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:43:48 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 19:41:42 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:29:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 18:03:57 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:55:25 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:55:24 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:32:23 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:04:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:21:45 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:21:44 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:21:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

رواں مالی سال چاول ایران برآمد کیے جانے کا امکان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) رواں مالی سال چاول کے پینتیس لاکھ ٹن کے برآمدی ہدف حاصل کرنے کے لیے چاول ایران برآمد کیے جانے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ میں چاول کی قیمتیں کم ہونے کے باعث مختلف شعبوں کی طرح چاول کی برآمدات میں بھی برآمدکنندگان کو مشکلات کا سامنا ہے۔۔بعض وجوہات کے باعث نومبردو ہزار چودہ سے باسمتی چاول کے اہم خریدار مشرقی وسطی نے پاکستان سے چاول کی درآمد پرپابندی کر رکھی ہے۔

لہذا رواں مالی سال کے لیے پینتیس لاکھ ٹن کے برآمدی ہدف کو پورا کرنے کیلئے چاول کی ایران برآمد پرغورکیا جارہا ہے۔ رواں مالی سال میں دس ماہ کے دوران چوتیس لاکھ پچاس ہزارٹن چاول برآمد کیا گیا جس میں چار لاکھ اٹھائیس ہزار ٹن باسمتی اور تیس لاکھ ٹن دیگر اقسام کا چاول شامل ہے۔ `

13/06/2015 - 17:55:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان