مدارس اہل سنت کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں‘ علامہ راغب حسین نعیمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:35:23 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:35:23 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:32:23 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:32:23 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:30:55 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:29:51 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:27:44 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:26:19 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:26:19 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:26:19 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:25:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

مدارس اہل سنت کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں‘ علامہ راغب حسین نعیمی

پاکستان کو لادین ریاست بنانے کی عالمی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے‘ ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)مدارس اہل سنت کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں،ہماری وفاداریاں اسلام اورپاکستان کے ساتھ ہیں،پاکستان کو لادین ریاست بنانے کی عالمی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،انتہاء پسندی ،دہشتگردی کے خاتمے اوردیرپا امن کے قیام کے لئے مدارس اہل سنت پاک فوج اور حکومت کے ساتھ ہیں، شہیدوں کے پیروکارملک کو امن کاگہوارہ بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے،ہم وطن عزیز کے خلاف کسی عالمی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ان خیالات کااظہار ممتاز عالم دین جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ راغب حسین نعیمی نے گزشتہ روز نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے زیراہتمام شہیدپاکستان ڈاکٹرسرفراز احمد نعیمیؒ کے یادمیں دس روز ہ تقریبات کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اختتامی تقریب سے ڈاکٹرمفتی حسیب قادری،ڈاکٹرمفتی کریم خان،مفتی انتخاب احمدنوری،مفتی محمدعمران حنفی،محمدضیاء الحق نقشبندی،مفتی قیصرشہزاد نعیمی،قاری امیرقادری ودیگر نے بھی خطاب کیا۔

تقریب میں پیرفاروق امیر،علامہ یاسرسرداری،علامہ عبدالرحمن جلالپوری،علامہ محمدبشیرسیفی،مرکزی جنرل سیکرٹری نعیمین ایسوسی ایشن پیرسیدشہباز احمدسیفی،مفتی مسعودالرحمن نعیمی،علامہ نعیم جاوید نوری،ڈاکٹرفاروق ا حمد،مولانا محمدعمران حسین نعیمی،مولاناابوالحسین فدا حسین قادری،نبیر ہ عندلیب نعیمی(رکن پنجاب

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 17:29:51 :وقت اشاعت