ھنگو ،ضلعی حکومت کیلئے آزاد گروپ نے جمعیت علماء اسلام سے اتحاد کر لیا
علاقہ میں رواداری،برداشت اور سماجی ترقی کے کلچر کو فروغ دینے کیلئے جمعیت کا حکومت میں آنا ضروری ہے،حاجی زیارت گل اورکزئی،سید عمر اورکزئی
ہفتہ 13 جون 2015 17:27
ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) ھنگو میں ضلعی حکومت کے لیے آزاد گروپ نے جمعیت علماء اسلام سے اتحاد کر لیا،جمعیت کو ضلع کونسل میں اکثریت حاصل ہو گئی،جمعیت کے ساتھ اتحاد اصولوں پر قائم کیا ہے،جمعیت کے ساتھ مل کر عوامی محرومیوں کا خاتمہ کریں گے،علاقہ میں رواداری،برداشت اور سماجی ترقی کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے جمعیت کا حکومت میں آنا ضروری ہے،آزاد گروپ کے ممبران حاجی زیارت گل اورکزئی،سید عمر اورکزئی اور سید جلیل پیر میاں کا پریس کانفرنس سے خطاب،آزاد گروپ نے پیسے کی سیاست اور خرید و فروخت کو مسترد کر کے با وقار سیاست کی بنیاد رکھی ہے،آزاد کروپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ایم پی اے مفتی سید جنان،سابق ایم پی اے حاجی عتیق الرحمان۔
تفصیلات کے مطابق ھنگو کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی آ گئی،تین آزاد ممبران ضلع کونسل نے جمعیت علماء اتحاد کے ساتھ اتحاد کر لیا،آزاد ممبران حاجی زیارت گل اورکزئی،سید عمر اورکزئی،سید جلیل پیر میاں نے جمعیت علماء اسلام کے مشران،ایم پی اے مفتی سید جنان،سابق ایم پی اے حاجی عتیق الرحمان،جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سکریٹری مالیات، مولانا عزیز احمد اشرفی،حاجی نیازبت شاہ، مولانا تحسین اﷲ ڈاکٹر عابد اﷲ سات منتخب ڈسٹرکٹ ممبرآخوند زادہ عبید الرحمان،زماں نور بنگش،مولانا اسد،مولانا تجمل حسین ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.