اسلام آباد : حساس اداروں کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:29:51 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:27:44 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:26:19 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:26:19 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:26:19 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:25:31 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:23:15 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:20:04 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:20:04 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:20:04 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:02:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

اسلام آباد : حساس اداروں کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 جون 2015 ء): اسلام آباد میں حساس اداروں نے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق فاٹا کے مختلف علاقوں سے ہے جبکہ دہشت گرد تخریب کاری کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں. تینوں دہشت گردوں کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.

13/06/2015 - 17:25:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان