امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے نئے مالی سال کے بجٹ میں 64.458ارب روپے مختص
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:00:31 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:00:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:00:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 17:00:01 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:59:28 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:59:28 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:59:28 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:58:15 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:58:15 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:58:15 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:57:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے نئے مالی سال کے بجٹ میں 64.458ارب روپے مختص

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)حکومت سندھ نے صوبے میں امن و امان کی صورت حال کو بہتر بنانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو وسائل فراہم کرنے کے لیے نئے مالی سال کے بجٹ میں 64.458ارب روپے مختص کیے ہیں ،جو رواں مالی سال کے 58.623کے مقابلے میں 10فیصد زیادہ ہیں ۔نئے مالی سال کے بجٹ میں پولیس کے لیے 61.8ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔

جبکہ رواں مالی سال 50.915ارب روپے مختص کیے گئے تھے ۔رینجرز کے بجٹ میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے ۔نئے مالی سال میں رینجرز کے لیے 2.448ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے ۔جبکہ رواں مالی سال 2.2ارب روپے مختص کیے گئے تھے ۔نئے مالی سال میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 16:59:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان