حکومت سندھ نے سماجی بہبود کے شعبے میں رواں مالی سال میں مختلف منصوبے شروع کرے گی

ہفتہ 13 جون 2015 16:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) حکومت سندھ نے سماجی بہبود کے شعبے میں رواں مالی سال میں مختلف منصوبے شروع کرے گی ،جس کے تحت 210ملین روپے کی لاگت سے سینئر سٹیزن کے لیے تین ری ہیبلی ٹیشن سینٹرز ،150ملین روپے کی لاگت سے خواجہ سراوٴں کے لیے تین کمیونٹی ڈویلپمنٹ سینٹرز قائم کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :