” مجھے تو بھوک لگ رہی ہے ،پتہ نہیں آپ کو لگ رہی ہے یا نہیں“ وزیر خزانہ پنجاب نے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:59:28 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:58:15 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:58:15 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:58:15 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:57:16 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:57:16 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:57:16 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:56:17 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:56:17 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:56:17 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:53:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

” مجھے تو بھوک لگ رہی ہے ،پتہ نہیں آپ کو لگ رہی ہے یا نہیں“ وزیر خزانہ پنجاب نے پریس کانفرنس ختم کر دی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے آئندہ مالی سال کے لئے پیش کئے جانیوالے بجٹ پر مفصل بریفنگ کے بعد صحافیوں کی طرف سے پوچھے جانے والے دو درجن سے زائد سوالات کے جوابات بھی دئیے ۔تقریباً ایک گھنٹے سے زائد وقت کی پریس کانفرنس کے بعد صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ مجھے تو بھوک لگ رہی ہے پتہ نہیں آپ کو لگ رہی ہے یا نہیں جسکے بعد انہوں نے پریس کانفرنس ختم کر دی۔

13/06/2015 - 16:57:16 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان