وفاقی حکومت الیکشن میں پری پول دھاندلی کیلئے (ن) لیگ کے امیدواروں میں کروڑوں روپے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:47:29 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:47:29 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:47:29 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:45:52 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 16:45:52 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:23:17 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:22:43 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:22:43 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:22:43 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:22:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:22:03
- مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

وفاقی حکومت الیکشن میں پری پول دھاندلی کیلئے (ن) لیگ کے امیدواروں میں کروڑوں روپے تقسیم کررہی ہے ‘نواز شریف نے بھی 5 ارب کشمیر کونسل منتقلی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں تاکہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں میں تقسیم کیا جا سکیں‘آزاد کشمیر حکومت نے بھی مختلف محکموں کے پیسے کاٹ کر اور اور جو پہلے استعمال نہیں ہوئے اور اب جون کے مہینے میں دونوں ہاتھوں سے لوٹ مار کررہے ہیں

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پریس کانفرنس

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کہا ہے کہ وفاقی حکومت الیکشن میں پری پول دھاندلی کے لئے ن لیگ کے امیدواروں ،میں کروڑوں روپے تقسیم کررہی ہے جبکہ نواز شریف نے بھی 5 ارب کشمیر کونسل منتقلی کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔تاکہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں میں تقسیم کیا جا سکے۔

اسی طرح آزاد کشمیر حکومت نے بھی مختلف محکموں کے پیسے کاٹ کر اور اور جو پہلے استعمال نہیں ہوئے اور اب جون کے مہینے میں دونوں ہاتھوں سے لوٹ مار کررہے ہیں اور اس میں سے ساٹھ کروڑ روپے SDP میں رکھ کر پیپلز پارٹی کے امیدواروں میں تقسیم کیے جارہے ہیں۔ اگرچہ یہ دونوں پارٹیوں کی ملی بھگت بھی ہے اور پی ٹی آئی کے خلاف مک مکا بھی ہے ۔ تاہم جس طرح میرپور کے عوام نے ان دونوں پارٹیوں کو ایک ارب

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 16:45:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان