نیب اور ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ” اطلاعات کی آزادی اور ہر صورت دفاع“ کے موضوع پر سیمینار پرسوں ہوگا

ہفتہ 13 جون 2015 16:36

اسلام آباد ۔13جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) قومی احتساب بیورو (نیب) اور ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ” اطلاعات کی آزادی اور ہر صورت دفاع“ کے موضوع پر سیمینار پیر کو ہوگا۔

(جاری ہے)

جس کے مہمان خصوصی چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری ہونگے ۔ یہ سیمینار 10بجے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :