اسٹار پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی انگلش ٹی20 لیگ میں تباہ کن باوٴلنگ
ہفتہ 13 جون 2015 16:27
چیسٹرلی اسٹریٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) اسٹار پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل نے انگلش ٹی20 لیگ میں تباہ کن باوٴلنگ کرتے ہوئے سابقہ فارم میں واپسی کا ثبوت دیتے ہوئے اپنی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے میں فتح سے ہمکنار کرا دیا۔
(جاری ہے)
نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سعید اجمل کی ٹیم وورسسٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان ڈیرل مچل کے 59 اور روز وٹلی کے 53 رنز کی بدولت اسکور بورڈ پر 159 رنز کا مجموعہ سجایا۔
جواب میں ڈرہم کی ٹیم شاندار آغاز کے باوجود مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور وورسسٹر شائر نے سنسنی خیز میچ میں تین رنز سے فتح اپنے نام کر لی۔سعید اجمل نے چار اوور کے کوٹے میں ایک میڈن کرتے ہوئے مجموعے طور پر 16 رنز کے عوض تین کھلاڑیوں کو پویلین چلتا کیا۔کپتان مچل کو دو وکٹیں اور 56 رنز بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.