پولیس کارکردگی بجٹ میں رقم بڑھانے سے نہیں بلکہ تربیت سے بہتر ہوگی، عابد صدیقی
ہفتہ 13 جون 2015 16:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) پنجاب کے بجٹ میں پولیس کے لئے بڑی رقم رکھی گئی ہے لیکن پولیس کی کارکردگی سب کے سامنے ہے ،پولیس کی کارکردگی بجٹ میں رقم بڑھانے سے نہیں بلکہ اس کی تربیت سے بہتر ہوگی ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ہر سال تھانہ کلچر کی تبدیلی کا نعرہ لگاتی ہے مگر عملی طو رپر اس جماعت کی کارکردگی سب کے سامنے ہے ،پنجاب بھر میں جعلی پولیس مقابلے ہورہے ہیں ،نجی ٹارچر سیلوں میں شہریوں پرتشدد کیا جارہا ہے ، مسلم لیگ ن کے دور حکو مت میں قانون کی دھجیاں پولیس اڑا رہی ہے ، رشوت ستانی کی شکایات کا تو شمار نہیں ہے۔
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.