ہارون آباد، مختلف واقعات و حادثات میں ایک جاں بحق، 6افراد زخمی ،تین کی حالت تشویشناک
ہفتہ 13 جون 2015 16:06
ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) مختلف واقعات و حادثات میں ایک جاں بحق، 6افراد زخمی ہوگئے جبکہ تین کی حالت تشویشناک ہے۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطا بق ٹبہ نولاں مولاں روڈ پر موٹر سائیکل سلپ ہو جا نے سے ایک ساٹھ سالہ بزرگ بشیر احمد سمیت ایک لڑکا ایک عورت روبینہ کوثر اور ایک دس سالہ بچی زخمی ہو گئی دوسرے واقع میں ٹبہ نور پورہ پر معمولی رنجش پر دو گر پوں میں جھگڑا تین نوجوان زخمی ہو گئے نواحی کالونی محبوب کالونی چشتیاں میں دودھ کی لسی پینے سے ایک گھر کے چار افراد مسمات شازیہ بی بی ،صبا بی بی،صدیق،شہباز کی حالت خراب ہو گئی جنکو فوری طور پر ہسپتال لایا گیا جہاں پر شہباز نامی نوجوان چل بسا شازیہ بی بی اور صدیق شاہ کو بہاولپور ریفر کر دیا گیابتایا جاتا ہے کہ جانبحق ہو نے والا شہباز کسی دوکان سے دہی لایا اور گھر میں پڑا دودھ شامل کر کے لسی بنائی لسی پیتے ہی ان کی حالت خراب ہو نے لگی تاہم اصل حقائق سامنے نہ آسکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.