وزیراعظم کی جانب سے لفظ مکھی کا استعمال کرا چی کے مسائل کیلئے بطو ر مثا ل استعمال کیا گیا ،ایف پی سی سی آئی
ہفتہ 13 جون 2015 16:04
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے تر جمان نے ایک وضا حتی بیان جا ری کر تے ہو ئے کہی کہ گزشتہ روز ایف پی سی سی آئی کی 38ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقر یب جس میں وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بطو ر مہمان خصو صی شر کت کی میں کی جانے والی تقا ریر میں لفظ مکھی کو بطور مثا ل استعمال کر تے ہو ئے کہا کہ اگر مکھی بھی مر جائے تو ہڑ تا ل ہو جا تی ہے ۔
جسکا مقصد قعطاًکسی بھی سیا سی جما عت یا انفرادی شخصیت کی دل آزاری نہیں بلکہ کرا چی کے مسائل کی جن میں بجلی ، گیس ،پا نی اور امن وامان کا مسئلہ کی نزاکت اور سنجیدگی کی طر ف تو جہ دلا نا تھا ۔ جنکی وجہ سے معمو لی با توں پر بھی ہڑتالیں احتجاج اور دھر نے ہو نے سے نہ صر ف کرا چی میں کا روباری اور تجا رتی سر گرمیاں بُر ی طر ح سے متا ثر ہو تی ہیں اور پو رے ملک کی معیشت کو اپنے لپیٹ میں لے لیتی ہیں کیو نکہ کرا چی پاکستان کا معا شی مر کز ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.