آزادکشمیرکا بجٹ عوامی امنگوں کا ترجمان ہوگا، عوام کو بلاتخصیص جدید سہولتیں فراہم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:22:43 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:22:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:22:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:22:02 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:21:36 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:21:36 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:21:36 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:20:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:20:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:20:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:16:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مظفر آباد

آزادکشمیرکا بجٹ عوامی امنگوں کا ترجمان ہوگا، عوام کو بلاتخصیص جدید سہولتیں فراہم ہونگی،چوہدری عبدالمجید

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ آزادکشمیرکا حالیہ بجٹ عوامی امنگوں کا ترجمان ہوگا۔آزادکشمیر کے عوام کو بلاتخصیص جدید سہولتیں فراہم ہونگی۔بجٹ میں اپوزیشن سمیت تمام ممبران اسمبلی کو مساوی ترقیاتی فنڈز فراہم کیے جا رہے ہیں۔آزادکشمیرکا حالیہ بجٹ خطے کو تعمیروترقی کے ایک نئے ٹریک پر لے آئے گا۔

وزیر اعظم آزادکشمیر یہاں ایوان وزیر اعظم میں مختلف وفود سے بات چیت کر رہے تھے۔وزیر اعظم آزادکشمیر نے کہا کہ آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے تعمیروترقی کے لیے جو جامع حکمت عملی اختیار کر رکھی ہے اس سے دور دراز پسماندہ پہاڑی علاقوں کے عوام کو بھی شہر جیسی سہولتیں مہیا ہوسکیں گی۔وزیر اعظم نے کہا کہ شہر اور دیہات کی تفاوت کو ختم کر دیا ہے۔

اب آزادکشمیر بھر کے عوام یکساں جدید سہولتوں سے مستفید ہونگے۔وزیر اعظم نے کہا کہ بجٹ میں اپوزیشن سمیت تمام مکتبہ فکر سے تجاویز مرتب کی گئی ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے گزشتہ چار سالوں میں تعمیر وترقی اور معاشی خوشحالی کے جو اقدامات

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 15:21:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان