آزادکشمیر کی تعمیر وترقی کے ہیرو چوہدری عبدالمجید ہیں ،چوہدری محمد اشرف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:21:36 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:21:36 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:21:36 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:20:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:20:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:20:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:16:14 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:16:14 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:16:14 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:15:44 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:15:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آزادکشمیر کی تعمیر وترقی کے ہیرو چوہدری عبدالمجید ہیں ،چوہدری محمد اشرف

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی چوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی تعمیر وترقی کے ہیرو وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید ہیں ۔موجودہ حکومت نے چا ر سال کے عرصہ میں آزادکشمیر بھر میں میگا پراجیکٹس اور میڈیکل کالجز یونیورسٹیوں کا قیام کر کے آزاد خطہ کی تقدیر بدل دی ہے میرپور کی تعمیر وترقی بلاتخصیص جاری ہے ۔

منگلا ڈیم کی تعمیر اور ریزنگ کے وقت میرپور کے لوگوں کی دی جانے والی قربانیوں کو پیپلزپاڑٹی کی حکومت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ،محترمہ فریال تالپور اور وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی ذاتی کوششوں اور خصوصی توجہ کی وجہ سے متاثرین منگلا ڈیم کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ذیلی کنبہ جات ،سوئی گیس سیوریج جیسے مسائل کو جلد حل کروائینگے ۔

پیپلزپارٹی غریبوں ،مزدوروں ،ہاریوں کی جماعت ہے پی ایس ایف،پی وائی او اور دیگر کارکنان پیپلزپارٹی کی مضبوطی اور آئندہ الیکشن کیلئے بھرپور تیاری کریں ۔قائد عوام ذوالفقار علی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 15:20:06 :وقت اشاعت