مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما راجہ نہیب ٹھاکر کابجلی کے ٹیرف میں حالیہ اضافہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:21:36 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:20:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:20:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:20:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:16:14 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:16:14 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:16:14 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:15:44 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:15:44 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:15:44 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 15:14:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما راجہ نہیب ٹھاکر کابجلی کے ٹیرف میں حالیہ اضافہ پر اظہار تشویش

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) سابق امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے تھری میرپور مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی راہنما و ایکشن فورم متاثرین منگلاڈیم کے صدر راجہ نہیب ٹھاکر نے بجلی کے ٹیرف میں حالیہ اضافہ پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرپور کے با سیوں نے پاکستان کو سر سبز و شاداب رکھنے کیلئے دوبار قربانی دی اور اپنے آباؤ اجداد کے قبروں کو پانی کی نظر کیا لیکن اس کا صلہ انہیں بد ترین لوڈشیڈنگ اور مہنگی ترین بجلی کی صورت میں دیا جارہا ہے جو انتہائی ظلم و زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت اس انتہائی سنگین مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے بجلی کے ٹیرف میں اضافہ کا فیصلہ واپس لے، متاثرین منگلا ڈیم پہلے ظلم و زیادتی کا شکار ہیں انہیں اور پریشان نہ کیا جائے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 15:16:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان