قومی مفادوملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،جنرل راحیل شریف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:37:38 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:37:38 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:37:38 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:34:52 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:34:52 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:33:25 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:33:25 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:25:08 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:17:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:17:06 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:16:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

قومی مفادوملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،جنرل راحیل شریف

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے خطے میں خوشحالی آئے گی ، اقتصادی راہداری منصوبے میں روڑے اٹکا نے والوں پر گہری نظر ہے،آپریشن ضرب عضب فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکا ہے ، دہشت گردگھبراہٹ کی حالت میں بھاگ رہے ہیں،دہشت گردی کے خلاف جنگ عوام کے تعاون سے ہی جیتی جا سکتی ہے،قومی مفاد ،خود مختاری اور قومی افتخار پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،پاکستان کا امن ہر صورت بحال کریں گے، دنیا پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو سمجھتی ہے اور تحفظات کی حمایت کرتی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرعاصم سلیم باجوہ کے مطابق ہفتہ کے روز نیول ہیڈ کوارٹر میں پاسنگ آؤٹ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آرمی چیف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پاسنگ آؤٹ مکمل کرنے والے کیڈٹس میں اسناد تقسیم کیں اور نمایاں کارکردگی کے حامل کیڈٹس کو اعزاز شمشیر سے نوازا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ کہا ہے کہ دنیا پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو سمجھتی ہے اور تحفظات کی حمایت کرتی ہے،پاکستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے جن میں بلوچستا ن میں خون ریزی ،کراچی اور فاٹا کے حالات کی خرابی ہمارے مسائل ہیں،کراچی اور بلوچستان میں دشمن جارحانہ کارروائیوں میں ملوث ہے ہم چیلنجز سے نبرزآزما ہونے کے لئے تیار ہیں،پاکستان کا امن ہر صورت بحال کریں گے۔

پاکستان تمام ممالک کے ساتھ امن کے ساتھ رہنا چاہتا ہے لیکن امن کیلئے قومی مفادات اور خود مختاری کا سودا ہر گز قبول نہیں،

امن کے لئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 14:33:25 :وقت اشاعت