کاشتکار پیداوار بڑھا نے کیلئے جد ید ٹیکنا لو جی سے استفاد ہ کریں، زرعی ماہرین

ہفتہ 13 جون 2015 14:21

سلانوالی ۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ ز میندار اور کا شت جدید ٹیکنالوجی استفاد ہ حاصل کر کے بین ا لا قوا می معیار کے مطا بق پیداوار حاصل کر سکتے ہیں روائتی طریقوں کی بجا ئے جد ید ٹیکنا لو جی سے استفاد ہ وقت کا تقا ضا ہے سپلا ئی چین مینجمنٹ جد ید ز ر عی ا دو یا ت اور ز ہر یلے کمیا ئی اثر ات سے پا ک کینو کی پیداوار سے زرمبادلہ بڑھا یا جا سکتا ہے جس سے کسا ن اور ملک دو نوں خو شحا ل ہو ں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مز ید کہا کہ حکومت نے ز راعت کے شعبہ میں تر قی کیلئے اہم اقدا ما ت کیے ہے تر شاو ہ پھلوں کے با غا ت کی جد ید طریقہ سے دیکھ بھا ل کیلئے محکمہ کی عملی خد ما ت ہر و قت حا ضر ہے کا شت کار اور ز میندار ا س سے فا ئد ہ ا ٹھا ئیں ۔