داعش کے ایما پر سر قلم کرنے کی سازش، فرد جرم عائد
ہفتہ 13 جون 2015 14:20
واشنگٹن۔13جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) داعش کے شدت پسند گروہ کے ایما پر دو امریکیوں کے سر قلم کرنے کی سازش کے الزام میں دو امریکی شہریوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔اس مقدمے سے قبل امریکہ اور کینیڈا میں گذشتہ برس حملے ہوئے تھے، جنھیں حکام نے مٹھی بھر سر پھرے عناصر کی کارروائی قرار دیا تھا۔ یہ حملہ آور دولت اسلامیہ کے زیر اثر تھے۔
امریکی محکمہ انصاف نیکہا ہے کہ رہوڈ آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والے24 سالہ نکولس رونسکی اور میساچیوسٹس کے 25 برس کے ڈیوڈ رائیٹ پر الزام ہے کہ اْنھوں نے رائیٹ کے چچا، اسامہ عبداللہ رحیم کے ساتھ مل کر مئی میں ٹیکساس میں پیغمبر اسلام کے خاکے کی نمائش کا انتظام کرنے والے شخص کو ہلاک کرنے کی سازش تیار کی اور بعدازاں میساچیوسٹس پولیس کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.