رواں سال پنجاب میں ڈینگی مرض کے ریکارڈ 300 کیسز رپورٹ
یہ کیسز حکومت کے لئے ویک اپ کال کی حیثیت رکھتے ہیں ، ماہرین
ہفتہ 13 جون 2015 14:16
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) روں سال پنجاب بھر میں ڈینگی مرض کے لگ بھگ ریکارڈ 300 کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ اعداد و شمار انتہائی زیادہ ہیں اس حقیقت کے باوجود کہ 2013 اور 2012 کے اسی عرصے کے دوران 2 یا 3 ڈینگی کیسز رپورٹ کئے گئے ۔ سرکاری دستاویزات کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ 149 کیسز لاہور سے ، 39 راولپنڈی سے اور باقی ماندہ دیگر علاقوں سے رپورٹ کئے گئے ۔
جن میں پاک پتن ، شیخوپورہ ، ملتان ، قصور اور چکوال شامل ہیں ۔ لاہور کے ویکٹر سکول آف پبلک ہیلتھ کے پروفیسر محمد سلیم رانا کا کہنا ہے کہ انہوں نے سال کے شروع میں پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو وارننگ دی تھی کہ اس وائرس بیماری کے وسیع پنجاب پر پھوٹنے کے امکانات ہیں انہوں نے کہا کہ ڈینگی بیماری کے کیسسز آنا شروع ہو گئے ہیں حالانکہ ابھی اس کا سیزن شروع نہیں ہوا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.