کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ مسرت عالم کی سرینگرمنتقلی کے عدالتی احکامات ٹھکرا کر بے نقاب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:03:42 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:03:42 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:03:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:03:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:03:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:02:34 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:02:34 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 14:02:34 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:15:03 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:06:49 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 12:28:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ مسرت عالم کی سرینگرمنتقلی کے عدالتی احکامات ٹھکرا کر بے نقاب ہو چکے، جموں وکشمیر مسلم لیگ

سرینگر ۔ 13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر مسلم لیگ نے غیر قانونی طور پر نظر بند پارٹی چیئرمین مسرت عالم بٹ کو کوٹ بھلوال جیل جموں سے سینٹرل جیل سرینگر منتقل کرنے سے قابض انتظامیہ کے انکار پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ مفتی سعید عدالتی احکامات ٹھکرا کر پور ی طرح سے بے نقاب ہو چکے ہیں۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ نے 2جون کو ایک حکمنامے میں قابض نتظامیہ کو ہدایت دی تھی کہ وہ مسرت عالم بٹ کو کوٹ بلوال جیل جموں سے سینٹرل جیل سرینگر منتقل کرے لیکن انتظامیہ نے ایک احکامات ماننے سے صاف انکار کیا ہے۔مسلم لیگ جموں کشمیر کے قائمقام چیئر مین محمد یوسف میر نے سرینگر میں ا پنے ایک بیان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 14:02:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان