کرپشن الزامات پر انٹرپول نے فیفا کا 20 ملین یورو کا معاہدہ منسوخ کردیا
ہفتہ 13 جون 2015 13:52
لیوننگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) انٹرپول نے کرپشن اسکینڈل سامنے آنے کے بعد فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کا 20 ملین یورو کا معاہدہ منسوخ کردیا۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق فٹ بال کے کھیل کی بقا اوراس کے فروغ کے لئے مئی 2011 میں 10 سالہ معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت کھیلوں کے فروغ پر20 ملین یورو خرچ کئے جانے تھے تاہم کرپشن اسکینڈل سامنے آنے کے بعد انٹرپول نے فیفا کے معاہدے کو منسوخ کردیا۔واضح رہے کہ فیفا کے سابق عہدیداروں نے انکشاف کیا تھا کہ 2010 ورلڈ کپ کا انعقاد جنوبی افریقا میں کرانے کے لئے بھاری رشوت لی گئی تھی جس کے بعد 2011 میں بھی فیفا کے صدارتی انتخاب میں بدعنوانی اوررشوت ستانی کا رازافشا ہواتھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.