بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی دنیا کے امیر ترین واحد کرکٹر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:58:53 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:58:52 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:53:16 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:52:26 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:52:25 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:52:23 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:50:02 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:50:00 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:48:49 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:48:20 وقت اشاعت: 13/06/2015 - 13:47:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کرک

بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی دنیا کے امیر ترین واحد کرکٹر

بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی فوبز میگزین میں شائع ہونے والی دنیا کیامیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں 23 ویں نمبر پر ہیں۔میگزین کی جانب سے جاری ہونے والی امیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں مہندر سنگھ دھونی واحد بھارتی کھلاڑی ہیں۔میگزین کے مطابق مہندر سنگھ دھونی نے گذشتہ 12 ماہ کے دوران تین کروڑ دس لاکھ ڈالر کمائے ہیں۔اس فہرست میں باکسر فلوئد مے ویدر 30 کروڑ ڈالر کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ ان کے حریف مینی پکوئیو 16 کروڑ ڈالر سالانہ آمدن کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

تیسرے نمبر پر پرتگال اور رئیل میڈرڈ کیسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو ہیں، ان کی سالانہ آمدن سات کروڑ 96 لاکھ ڈالر ہے۔واضح رہے کہ مہندر سنگھ دھونی نے سنہ 2014 کے اواخر میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔مہندر سنگھ دھونی بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/06/2015 - 13:52:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان