ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں دو نئے کھیل شامل کر لیے گئے

ہفتہ 13 جون 2015 13:22

ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں دو نئے کھیل شامل کر لیے گئے

ٹوکیو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جون۔2015ء) جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں 2020ء میں ہونے والے اولمپک گیمز کے دوران بیس بال اور سافٹ بال کو باضابطہ شامل کر لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

دونوں کھیل آخری بار 2008ء کے بیجنگ اولمپکس کا حصہ تھے ۔ امید ہے کہ شائقین دونوں کھیلوں کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں سٹیڈیمز کا رخ کریں گے اور اس طرح سپانسرز کو بھی متوجہ کیا جا سکے گا ۔

متعلقہ عنوان :