جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کوتیزکیاجائے‘ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ
ہفتہ 13 جون 2015 13:21
کوہاٹ۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء )ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کیپٹن(ر)کامران احمد نے ضلع کے مختلف حصوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ عوام حکومت کی طرف سے شروع کردہ منصوبوں کے بہتر ثمرات سے استفادہ کر سکیں۔یہ ہدایات انہوں نے اپنے دفتر میں مالی سال 2013-14اور 2014-15 کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار سے متعلق ایک جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دیں۔
ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس کوہاٹ واحد الرحمن خٹک نے چارٹ کی مدد سے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار اور تکمیل سے متعلق بریفنگ دی۔اجلاس میں مالی سال 2013-14اور 2014-15 میں آئل اینڈ گیس رائلٹی،سپیشل ترقیاتی پیکیج،مول اور او جی ڈی سی ایل کی طرف سے پروڈکشن بونس اور ڈسٹرکٹ کونسل فنڈز کے تحت جاری منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اس ضمن میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.